تعدیلی سطح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائے میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیانی سطح۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائے میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیانی سطح۔